Spreading Smile

Responsive

Tuesday, 26 May 2020

Husbund wife

🦠😷🦠

*شوہر نہانے کے لیے باتھ روم میں گیا تھا۔*

بیوی نے اسکا موبائل چیک کیا۔
کانٹیکٹ لسٹ میں ایک نام *'کورونا'* نظر آیا۔ 

بیوی کو حیرت بھی ہوئی اور تجسّس بھی۔

بیوی نے وہ نمبر ڈائل کیا تو۔۔۔📲📱 
کچن میں رکھا اس کا خود کا فون بجنے لگا! 🙀

*لاکھ سمجھانے پر بھی شوہر باتھ روم سے باہر نہیں آرہا۔۔۔* 🙆🏼‍♂️
*بول رہا ہے، " میں کورنٹائن میں ہوں!!"* 😷 😛😃😄

No comments:

Post a Comment